ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ منتخب توضيح المسائل 88 صفحات پر مشتمل ہے۔ جس میں تقليد ، طہارت، نماز ، روزہ، اور خمس كے احكام كو بيان كای گيا ہے۔ اسی طرح اس كتاب كے آخر میں توضيح المسائل میں استعمال ہونے والے فقہی الفاظ كے معانی بيان كئے گئے ہیں تاكہ لوگ ان الفاظ سے بہتر آشنا ہوسكیں۔
994829