ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ "اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن" كی رپورٹ كے مطابق ، اس پروگرام كا آغاز جمعرات ۲۷ اپریل کو نماز جماعت ، تلاوت قرآن كريم اور دعا كميل كی قرٲت كے ساتھ كيا گيا ہے ۔
اسی طرح پروگرام كے آخر میں ذاكرين اہل بيت ﴿ع﴾ كے توسط سے نوحہ خوانی اور ماتم داری كا اہتمام بھی گيا ہے ۔
994751