ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے جنوب مغربی ايشيا سے رپورٹ دی ہے كہ تركی كے مذہبی امور كے صدر سے وابستہ حج اور عمرہ ایڈمنسٹريشن كے اعداد و شمار كے مطابق اس سال حج كيلئے ايك ملين سے زيادہ افراد نے درخواستیں جمع كرائی ہیں۔
ایڈمنسٹريشن كے مطابق آٹھ لاكھ ستر ہزار افراد نے دوبارہ حج كی درخواستیں جمع كرائی ہیں اور تين لاكھ افراد نے پہلی دفعہ رجسٹريشن كی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا خواتين درخواست گزار كی تعداد مردوں سے زيادہ ہے۔ سب سے زيادہ درخواستیں استنابول، انقرہ، كونيا، برسا، ازمير اور قيصریہ كے شہر شامل ہیں۔
995929