ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ "جنوب مغربی ايشيا" كی رپورٹ كے مطابق ، خيراتی كلينك كے سربراہ اور معروف خطيب "علی رضوان زيد پوری" نے خيال ظاہر كيا ہے كہ اس كلينك كا افتتاح شيعہ وزير اوقاف ، اتر پرديش كے صوبائی وزير ، صوبائی وزير صحت ، مذہبی علماء اور سياسی رہنماؤں كی موجودگی میں كيا گيا ہے ۔
رپورٹ كے مطابق ، یہ خيراتی كلينك معروف اور قديمی امام بارگاہ "حضرت عباس ﴿ع﴾" كی انجمن كی كوششوں سے ۲۴ گھنٹے ہندوستانی شہريوں كی خدمت كے لیے كھولا گيا ہے ۔
1000428