ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ روز 8 مئی كو داغستان میں مسلمانوں كے انتظامی امور كے ادارے كے سربراہ مفتی احمد حاجی عبداللہ اف اور بين الاقوامی روابط اور اسلامی الہيات انسٹی ٹيوٹ كے ڈائريكٹر محمد زاہد صادق اف نے ايك اجلاس منعقد كيا۔ جس میں اعلی تعليمی اداروں اور اسلامی مدارس كو رسمی اجازر نامہ دينے كی حتاق عملی طے كی گئی۔
اس اجلاس میں شمالی قفقاز كے اسلامی علوم اور يونيورسٹيز اسٹڈيز مركز كے سربراہ حاجی مطلب اف، تعليم و تربيت كی وزارت كے نمائندے، بين الاقوامی اور مذہبی امور كے حكام وغيرہ نے شركت كی۔
1004057