ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ جشن اس شہر میں واقع شيعہ دينی مدرسہ كے تعاون سے برپا كيا گيا اس ميلاد میں بچوں اور بچيوں نے اپنی پاؤں كےساتھ شركت كی۔ اس تقريب كی ابتدا میں مدرسہ كی مشير خانم حيات نے حضرت فاطمہ زہراء (س)كی سيرت اورزندگی كے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور اخلاقی فضائل بيان كےس۔ اس تقريب میں طلاب نے ماں كے بارے میں اشعار بھی پڑھے۔
واضح رہے كہ اس تقريب كے اختتام پر طلاب نے اس دن كی مناسبت سے اپنی ماؤں كو تحائف دئیے۔
1008540