ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ اجلاس اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے بين الاقوامی سٹڈيز سنٹر اور امام صادق يونيورسٹی كے اسلامی بيداری سكرٹریٹ كی كوششوں سے 16 مئی كو ساڑھے آٹھ بجے امام صادق (ع) يونيورسٹی كے كانفرنس ہال میں منعقد ہوگا۔
اس اجلاس میں مشرق وسطی میں ہونے والی تبديلياں كے مختلف پہلوؤں كا جائزہ ليا جائے گا اور اسلامی بيداری كا مختلف ممالك پر اثرات كو بھی بيان كيا جائے گا۔
1008832