ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " افريقا" كی رپورٹ كے مطابق ، ساحل عاج كے شہر "ماركوری" میں انجمن "الغدير" كی جانب سے ان خواتين كے لیے جن كے بچوں كی عمر سات سال سے اوپر ہے ، اسلامی تعليم و تربيت كے موضوع پر خصوصی وركشاپ كا اہتمام كيا گياہے ۔
اس وركشاپ كا عنوان "بچوں میں نافرمانی ، ضد اور تشدد" تھا جو مذكورہ دنوں كے دوران مقامی وقت كے مطابق صبح ۹ سے دن ١۲ بجے تك منعقد كی گئی ہے ۔
1008886