ايران كی قرآنی ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس سال بہتریں حلال مضوعات كا مقابلہ ۱۷ مئی سے شروع ہو چكا ہے اور ۲۵ مئی جمعہ كے دن تك جاری رہے گا۔
یہ مقابلہ چار شعبوں میں منعقد ہور رہا ہے مرغی كا گوشت، ساسيج اور سلامی ﴿Sausuge and Saldmi﴾ ، پيك كھانے اورخوردنی تيل شامل ہیں۔
ابھی تك اس مقابلے میں شركت كرنے كے لیے ماسكوكی كمپنياں، جمہوریہ تاتارستان اوردولت مشتركہ كی آزاد رياستوں نے آمادگی ظٓاہر كی ہے ۔
1013012