ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس سال حج پر جانے والے طلباء كی قرعہ اندازی قومی اقتصاد كالج میں طلباء اور اساتيد كی موجودگی میں كی جائے گی ۔ قومی اقتصادی كالج قلعہ شہر میں واقع ہے۔ اس قرعہ اندازی میں پانچ طلبا كا انتخاب ہوگا اور انہیں مفت حج ادا كرنے كے لیے بھجاجائے گا ۔
سليمان كريم اف چيریٹی ٹرسٹ كے قواعد وضوابط كے مطابق ۴۸ طلبا جنہوں نے پہلے حج ادا نہیں كيا ان كے درميان قرعہ اندازی ہو گی اور ان میں سے پانچ كا انتخاب كيا جا ئے گا ۔
1019170