IQNA

سياسی سماجی گروپ : تھائی لينڈ كے دارالحكومت بنكاك میں ۲۹ مئی كو برونائی كے ساتھ حلال مصنوعات كی پيداوار میں تعاون اور فروغ كا ايك اجلاس میں جائزہ كيا گيا ۔
ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق برونائی حلال سنٹر كے نمائندے نے حلال ريسرچ سنٹر تھائی لينڈ كا دورہ كيا اوران سے حلال مصنوعات كی پيداوار میں تعاون اور فروغ كے معاملے پر گفتگو كی ۔
بنكاك میں چولالنكورن يونيورسٹی مين قائم حلال ريسرچ سنٹر كا شمار دنيا كے اعلی مراكز میں ہوتا ہے اور سالانہ بہت بڑی تعداد میں حلال مصنوعات برآمد كرتاہے۔
1019722