اسلامك موومنٹ نائجيريا كے سر براہ كی شيعہ عالم دين كے قتل كی شديد مذمت

IQNA

اسلامك موومنٹ نائجيريا كے سر براہ كی شيعہ عالم دين كے قتل كی شديد مذمت

سياسی سماجی گروپ: اسلامك موومنٹ نائجيريا كے سربراہ شيخ ابرہيم يعقوب زكزكی نے ۲۸ مئی كو زاریہ شہر كے امام بارگاہ بقیہ اللہ كے شيعہ عالم كے مشكوك قتل كی شديد مذمت كی ہے ۔
ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اسلامك موومنٹ كے رہبر شيخ ابراہيم يعقوب زكزكی نے فاتسكوم شہر میں اسلامك موومنٹ كے دفتر پر مسلح افراد كے حملے میں تين افراد شہيد اور متعدد زخمی ہونے كے واقعہ كی شديد مذمت كی ہے ۔
شيخ زكزكی نے اس بارے میں كہا :مسلح افراد فاتسكوم شہر میں اسلامك موومنٹ كے نمائندے شيخ مصطفی كو قتل كرنا چاہتے تھے ليكن اپنے مقصد میں كامياب نہیں ہوسكے ۔
اسلامك موومنٹ كے رہبر نے عوام سے ان زخمی افراد كی صحت يابی كے لیے دعا كی اپيل كی ہے ۔
1020797