IQNA

سياسی و سماجی گروپ: تھائی لينڈ كی وزارت زراعت نے۳۰ مئی كو اعلان كيا ہے كہ زرعی حلال مصنوعات كی پيداوار میں اضافے كے لیے كسانوں كو ترنيتی كورس كروايا جائے گا۔
ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس كورس كی پہلی كلاس ۳۰ مئی كو منعقد ہونی ہے جس میں تھائی لنیڈ كے مختلف صوبوں كے كسانوں نے شركت كی ۔
وزارت زراعت نے اعلان كے آيا ہےكہ حلال مصنوعات كی پيداوار میں تيزی سے كے لیے تھائی لينڈ كے كسانوں كے لیے تربيتی كورس منعقد كئے جائیں گے ۔
ياد رہے تھائی لينڈ ايك غير مسلم ملك ہے ليكن یہاں كے مسلمانوں نے حلال مصنوعات كی پيداوار میں كام كركے حلال مصنوعات میں اسے لیڈنگ پوزيشن پر لے آے ہیں ،
1020659