ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق كيسنا شہر میں شيعہ كميونٹی كے سينكڑوں لوگوں نے اس سيمينار میں شركت كی اورعلماء كرام نے امام علی(ع) كا طرز حكومت كا جائزہ ليا گيا۔امير المومنين امام علی (ع)كی ولادت باسعادت كے موقع پر كوثر انسٹی ٹيوٹ نے یہ تقريب منعد كی۔ ياد رہے كہ اس انسٹی ٹيوٹ كے سرپرست شيخ يونس محمد ثانی ہیں۔
شيخ يونس محمد ثانی نے امام علی(ع) كے اخلاقی فضائل اور عدل كے موضوع پر خطاب كرتے ہوئے امام علی(ع) كو نمونہ عدل قرار ديا۔ انہوں نے كہا امام علی(ع) كا طرز حكومت عدالت كو بنيادی حيثيت ديتا ہے اور معاشرے میں عدل و انصاف مہيا كرتا ہے۔
1024137