ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق فلپائن كی حكومت نے اعلان كيا ہے كہ اسلامك لبريشن كے راہنماؤں كے حكومتی مذاكرات میں ايك مفاہمتی يادداشت پر دستخط كئے ہیں، جس كے مطابق اس جزيرہ میں اسلامی شريعت كا نفاذ ہوگا اور دوسرے اديان كو بھی آزادی حاصل ہوگی۔
انہوں نے مزيد كہا جنوب مشرقی ايشيا كے ممالك میں اسلام كو قانونی حيثيت حاصل نہیں تھی اور مسلمان اپنے معاملات میں مشكل كا شكار تھے اور اكثر غير اسلامی قوانين عدالت میں مسلمانوں كيلئے جاری ہوتے تھے۔ ليكن گذشتہ سالوں سے اسلامی شريعت كے نفاذ كا مطالبہ ہورہا تھا اس لئے فلپائن كے مسلمان نيشن علاقے میں اس كے بعد اسلامی قوانين جاری ہوں گے۔
1024238