ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ روز لاڑكانہ (سندھ) میں المنتظر يونيورسٹی كا سنگ بنياد ركھا گيا۔ اس موقع پر علاقے كے مومنين كی كثير تعداد كے علاوہ سندھ كے معروف علمائے كرام اور مذہبی شخصيات علامہ سيد شہنشاہ نقوی، محسن شاہ اور ساجد علی موجود تھے۔
ياد رہے كہ یہ يونيورسٹی شيعہ نوجوانوں كو تعليمی سہوليات فراہم كرنے كيلئے المنتظر ٹرسٹ كی طرف سے قائم كی جارہی ہے۔
1027568