ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " جنوب مشرقی ايشيا" كی رپورٹ كے مطابق ، یہ نشست ١۲۰ مسلم اور غير مسلم ماہرين اور ڈاكٹروں كی موجودگی میں طبی خدمات سے مربوط ادويات اور ديگر سازو سامان كے جائزے كے لیے منعقد كی گئی ہے ۔
تھائی مسلمان معتقد ہیں كہ وزارت صحت كی جانب سے مورد تائيد قرار پانے والی ادويات طبی نقطہ نظر سے صحيح ہو سکتی ہیں ليكن ان كے حلال ہونے اور استعمال كے امكان كا جائزہ لينے كی ضرورت ہے اور ان ادويات كا حلال سرٹيفكيشن بھی مسلمان ڈاكٹروں كی جانب سے صادر ہونا چاہيئے ۔
1027655