ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " جنوب مشرقی ايشيا" كی رپورٹ كے مطابق ، مذكورہ كانفرنس تھائی وزير اعظم كی بيوی "ينگلوك شيناوترا" ، مسلمانوں كے نمائندے اور متعدد رہنماؤں كے ساتھ ساتھ ملك كے مذہبی اور سياسی حكام كی موجودگی میں منعقد كی گئی ہے ۔
واضح رہے كہ اس كانفرنس کا ہدف عوام كے درميان اتحاد و يكجہتی کو فروغ اور "اے ، سی ، اين" يونين میں تھائی لينڈ كی شموليت كے لیے مختلف ايگزيكٹو كمیٹيوں كو آمادہ کرنا ہے ۔
1027661