ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق تھائی لينڈ كے ثقافت كے وزير نے كہا ہے۔ تمام ٹريول كمپيناں حجاج كی سفری معلومات اور خدمات كے بارے میں كیے جانے والے اقدامات كی اطلاع ہمیں دينے كی پابند ہیں۔ اس سال پہلے بار تھائی لينڈ كی حج كمیٹی نے اعلان كيا ہے تمام گروپوں كے ساتھ ايك گروپ لیڈر بھی ہو گا۔ اور تمام گروپ لیڈروں كے لئے تھائی لينڈ میں سعودی عرب كی سفارت كے تعاون سے كورس كرائے جائیں گے۔ 1029003