ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اسلامی جمہوریہ ايران كے زامبيا میں قونصلیٹ حجت الاسلام و المسلمين حسين صابری نے زمابيا كی مسجد امام رضا (ع) میں امام خمينی (رہ) كے افكار اور ان كے اثرات كے موضوع پر خطاب كيا ۔
انہوں نے اسلامی جمہوریہ ايران كے بانی كی زندگی كے مختلف پہلوؤں كا جائزہ لينے كی اہميت پر زور ديا اور خيال ظاہر كيا : ہم خود اعتمادی اور رہبر معظم كی قيادت میں زندگی كے ہر ہدف كو حاصل كر سكتے ہیں ۔
1026070