ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق تھائی لينڈ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ نے چوآلالونگ كارن يونيورسٹی بينكاك كے آڈیٹوريم میں خطاب كرتے ہوئے كہا : حضرت امام (رہ) كی جاويدانگی كا راز مولائے متقيان كی اتباع میں مضمر ہے ۔
انہوں نے زور دے كر كہا : جس تحريك كا امام راحل نے آغاز كيا ، آج ۲۳ سال گزرنے كے باوجود بغير كسی انحراف كے جاری ہے اور مسلمانوں كی بيداری اور بصيرت كے نتيجے میں پہلے سے كہیں زيادہ تيزی سے پھيل رہی ہے ۔
1026752