ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس جشن میں مہمان خصوصی، ايران كے مذہبی مفكر حجۃ الاسلام نقويان ہوں گے۔
حجۃ الاسلام نقويان، روز بعثت حضرت محمد مصطفی(ص) اور سيد الشہداء كی ولادت كے دن مسجد فاطمہ زہراء (س) میں شركاء كو مختلف موضوعات سے مستفيد كریں گے۔
واضح رہے كہ اسلامك سنٹر رسالت اہل بيت(ع) فن لينڈ میں شيعوں كا واحد مركز ہے جس نے حضرت فاطمہ زہراء (س) ولادت كے دن شيعوں كی پہلی مسجد كا حضرت زہراء كے نام سے افتتاح كيا تھا۔
1029313