كراچی میں عيد مبعث كی رات كے اعمال اور آداب كی وضاحت

IQNA

كراچی میں عيد مبعث كی رات كے اعمال اور آداب كی وضاحت

سياسی اور سماجی گروپ : آج ١۷ جون كو كراچی كے علاقے "شاہ خراسان" میں واقع ہال "شہيد حميد علی" میں ايك نشست كے دوران ۲۷ رجب كی رات كے اعمال اور آداب کو بیان کیا جائے گا ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " جنوب مغربی ايشيا " كی رپورٹ كے مطابق ، مذکورہ تربيتی نشست بڑی تعداد میں شيعہ مرد اور خواتين كی موجودگی میں مقامی وقت كے مطابق رات ۹ سے ١١ بجے تك منعقد كی جائے گی ۔
واضح رہے كہ كراچی كے ممتاز قاری كے توسط سے تلاوت قرآن مجید اور قصيدہ سرائی كے بعد حجت الاسلام و المسلمين "كميل مہدوی" راجب كے اعمال من جملہ ؛ غسل كرنا ، روزہ ركھنا ، حضرت محمد ﴿ص﴾ اور ان كی آل ﴿ع﴾ پر صلوات ، حضرت رسول خدا ﴿ص﴾ اور امير المومنين كی زيارت پڑھنا اسی طرھ اس دن كی مناسبت سے مستحب نمازوں كے حوالے سے خطاب كریں گے ۔
1031694