ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " افريقا" كی رپورٹ كے مطابق ، ١۸ جون کو ۲۷ رجب يوم بعثت رسول اكرم ﴿ص﴾ كی مناسبت سے علاقے كے شيعہ جشن كا اہتمام كریں گے جس كا آغاز شام ۵ بجے ہو گا اور نماز مغربين تك جاری رہے گا ۔
واضح رہے كہ اس پروگرام میں ملك بھركے علما اور مفكرين كے علاوہ علاقے کے مسلمان بالخصوص كے شيعہ مومنين شركت كریں گے ۔
اسی طرح مسجد امام علی ﴿ع﴾ كے امام جماعت "حسن باگاروكا" سيرت اور اخلاق رسول اكرم ﴿ص﴾ كے حوالے سے خطاب كریں گے ۔
1032162