ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شبعہ افريقا كی رپورٹ كے مطابق ، اس نشست كےدوران تنزانيا كے مذہبی علما اور مفكرين نے اسلام كی تبليغ و ترويج میں درپيش مسائل اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلمانوں كے درميان ہم آہنگی اور تعاون كا جائزہ ليتے ہوئے قرآنی تعليمات پر بحث و تمحيص كی ہے ۔
قابل ذكرہ ہے كہ تنزانيا براعظم افريقا كے مشرق میں واقع ہے جس كی ۶۰ فيصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے اورملك بھر میں بہت سے شيعہ بھی زندگی بسر كررہے ہیں جن كی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔
1032202