تھائی لينڈ ؛ مسلمانوں کی جانب سے مبعث رسول ﴿ص﴾ کے موقع پر جشن کا اہتمام

IQNA

تھائی لينڈ ؛ مسلمانوں کی جانب سے مبعث رسول ﴿ص﴾ کے موقع پر جشن کا اہتمام

سياسی و اجتماعی گروپ : ۱۸ جون كو تھائی لينڈ كے مسلمانوں نے بعثت پيغمبر اكرم (ص) كی مناسبت سے جشن كا اہتمام كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، تھائی لينڈ كے مسلمانوں نے مختلف اسلامی مراكز اور مساجد میں بعثت پيغمبر (ص) كے موقع پر خصوصی جشن كا انعقاد كيا ہے ۔
اسی طرح بينكاك میں مقيم ايرانی باشندوں نے بھی ۱۷ جون كو مقامی وقت كے مطابق ۸:30 پر جشن كا اہتمام كيا ہے ۔
واضح رہے كہ رسول اكرم (ص) كے اخلاقی فضائل اور بعثت كے بارے میں مذہبی علماء اور مفكرين کی جانب سے خطابات كے علاوہ قصيدہ سرائی اور ادبی محفلوں كا اہتمام بھی ان پروگراموں كا حصہ تھا ۔
1032153