كتاب "عاشورا كے درس" كی صورت میں قائد انقلاب كے چيدہ بيانات كی اشاعت

IQNA

كتاب "عاشورا كے درس" كی صورت میں قائد انقلاب كے چيدہ بيانات كی اشاعت

سياسی گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران میں كتاب "عاشورا كے درس" كی صورت میں قائد انقلاب آيت اللہ خامنہ ای كے چيدہ بيانات كو شائع كيا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے آيت اللہ خامنہ ای كے آثار كی حفاظت اور اشاعت كے ادرے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ كتاب "عاشورا كے درس" مكتب عاشورا كے حوالے سے قائد انقلاب كے بيانات پر مشتمل ايك مجموعہ ہے ۔
واضح رہے کہ یہ مجموعہ عاشورا کےسبق آموز واقعات کے بارے قائد انقلاب کے بیانات اور فرمائشات پر مشتمل ہے جن کو موضوعاتی صورت میں قارئین کے اختیار میں قرار دیا گیا ۔
قابل ذکر ہے کہ یہ کتاب سال ١۹۷۸ سے۲۰١١ تک قائد انقلاب کے تمام بینات پر مشتمل کتاب "آفتاب در مصاف" سے اتخاذ و استخراج کی گئی ہے ۔
1032883