ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿يكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق مسجد امام علی میں كرغزی، افغانی، آذری اور ايرانی مسلمانوں كی بڑی تعداد نے پيغمبر اكرم كے رسالت پرمبعوث ہونے كی خوشی میں جشن منايا، یہ تقريب مقامی وقت كے مطابق 7 بجے شام سے 30/9 تك منعقد ہوئی۔
اس تقريب میں ممتاز قراء نے قرائت قرآں كريم كی اور علماء كرام نے عيد مبعث كے بارے مٰں خطاب كيا اور مداحان اہل بيت نے مدحیہ ثرائی كی۔
1032996