ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ آذربائيجان میں لنكران كے ايك علاقے میں مسجد امام حسين میں 16 جون كو عيد مبعث كی مناسبت سے ايك تقربی منعقد ہوئی ہے۔
لنكران كی معروف مذہبی شخصيت سيد المن اقايف اس بارے میں كہتے ہیں كہ اس تقربی میں علماء كرام اورمذہبی شخصيات نے پيغمب اسلام كے اخلاقی فضائل اور بعثت پيغمبر اسلام كے بارے میں گفتگو كی پيغبر اسلام كی شان میں مدحیہ ثرائی كی گئی اور آخر میں دعا كی گئی ۔
انہوں نے كہا اس عيد كی مناسبت سے مسجد امام حسين كے نمازيوں نے محروم اور فقير خاندانوں كی مالی امداد كی ہے۔
1032568