ايران كی قرآںی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ اجلاس 28 جون كو مقامی وقت كے مطابق 6 بجے منعقد ہوگا اس میں عالم اسلام كے مسائل كے ماہرين شركت كریں گے۔
رپورٹ كے مطابق مشرق وسطی اور بين الاقوامی مسائل كے معروف تجزیہ نگار "فلپ پغو" ار جين مائيكل ورنوشہ اس اجلاس میں شركت كریں گے اور شام كے بحران كا جيو پولیٹيكل تجزیہ پيش كریں گے۔
1036304