ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق یہ تقريب ثقافت وروابط اسلامی آرگنائزيشن، براڈ كاسٹنگ آف ايران اور وائڈ میڈيا ميسج انسٹی ٹيوٹ كے تعاون سے منعقد ہو گی۔ اس ڈاكو منٹری فلم كا مقصد ناظرين كو اسلامی بيداری تحريكوں سے آشنا كرانا ہے۔ اس طرح فلم '' بحرين: انقلاب جسے بھولا ديا گيا'' بھی پيش كئی جائی گی۔
يادرہے یہ ڈاكو منٹری 30 جون سے يكم جولائی تك ہر روز ''IRIB'' پر روزانہ دكھائی جائے گی۔
1040486