رونڈا میں امام زمانہ كی شناخت كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد

IQNA

رونڈا میں امام زمانہ كی شناخت كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد

سياسی سماجی گروپ: جمہوریہ رونڈا كے دارالحكومت كيگالی كے شيعہ اكثريتی علاقے نياميرامبو ٬میں امام زمانہ كی شناخت كے عنوان سے سيمينار منعقد ہورہاہے
ايرانی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار امام زمانہ علیہ السلام كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے گزشتہ روز 28 جون سے شروع ہوااور30 تك جاری رہيگا یہ سيمينار كيگالی شہر كے مركزی امام بارگاہ صادق كی طرف سے منعقد ہو رہاہے ۔
اس سيمينار میں علمائے كرام اور مذہبی سكالرز كے علاوہ كثير تعداد میں لوگ شريك ہونگے۔ رپورٹ كے مطابق شيخ حيسن شہيد،شيخ احمد ناجی ،شيخ حسن بگاروكا ، اور شيخ عمران عبدالحسين امام زمانہ كی شناخت كے موضوع پر خطاب كرينگے ۔
1040560