ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق حضرت امام مہدیؑ عالم بشريت كے نجات دہندہ، كی ولادت باسعادت كے موقع پر تقريب جشن منعقد كی جائے گی، جس میں علماء، مذہبی سكالرز اور عاشقان اہل بيت كی بڑی تعداد شركت كرے گی۔ جشن كی تقريب مقامی وقت كے مطابق 10 بجے شروع ہوگی اور نماز ظہر سے پہلے اختتام پذير ہوگی۔
اس تقريب سے جامعۃ المصطفی كے فارغ التحصيل اور شيعہ مسجد كے امم جماعت حجۃ الاسلام شيخ سليمان '' امام مہدی كی غيبت كے اسباب اور زمانہ غيبت میں شيعوں كی ذمہ دارياں '' كے موضوع پر خطاب كریں گے۔
1041138