IQNA

سياسی سماجی گروپ : روس كے دارالحكومت ماسكو میں ۲۵ اگست كو روسی مفتی كونسل كی كانگرس منعقد ہو گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق روسی مفتی كونسل نے اعلان كيا ہے كہ یہ كانگرس مفتی كونسل كے چيئرمين اور مفتی اعظم راويل غين الدين كی ۲۵ سالہ خدمات كے اعتراف میں منعقد كی جائے گی ۔
روسی مفتی كونسل كے سرپرست روشن عباس اف نے كہا ؛ اس كانگرس كے موضوعات میں نئے چيئرمين كا انتخاب ، گذشتی پانچ سال كی كاركردگی رپورٹ ، آيندہ پنج سالہ پروگرامز اور تجاويز كا جائزہ شامل ہیں ۔
1041738