ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق روسی مفتی كونسل نے اعلان كيا ہے یہ كانگرس روسی مفتی كونسل كے چئير مين اور مفتی اعظم راويل غين الدين كی 25 سالہ خدمات كے اعتراف میں منعقد كی جائے گی ۔
روسی مفتی كونسل كے سرپرست روشن عباس اف نے كہا: اس كانگرس كے موضوعات میں نئے چيئرمين كا انتخاب ، گذشتہ پانچ سال كی كاركردگی رپورٹ ، آيندہ پنچ سالہ پروگرامز اور تجاويز كا جائزہ شامل ھے ۔
1041738