IQNA

سياسی سماجی گروپ : چينی حكومت نے خود مختار رياست سنكيانگ كے علاقے ويگھور میں مسلمانوںكے گھر وں كی تلاشی كا اقدام كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ويگھور كے مسلمان چين كے شمال مغربی حصہ میں آباد ہیں چينی حكومت معمولا ان مسلمانوں پر دباؤ ڈال كر انہیں تنگ كرتی رہتی ہے ۔
چينی حكومت اس علاقے كے مسمانوں كو آزادانہ مذہبی اور عبادتی تقاريب منعقد نہیں كرنے ديتی ہے ۔ اسی طرح كے اقدامات میں سے دو جو لائی كو اچانك حكومتی فورسزز نے ويگھور كے مسلمانوں كے گھروں كی تلاشی شروع كردی تھی ۔
رپورٹ كے مطابق حكومت چين اس علاقے میں فقط كچھ دينی مدرسوں كو كام كرنے كی اجازت دی ہے اور باقی تمام مذہبی كاموں پر علاقے میں پابندی ہے ۔
۱۰۴۳۵۲۳