ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ افريقا كی رپورٹ كے مطابق ، ۷ جولائی كو كينيا كے مذہبی علما اور مفكرين نے اس مطلب كو بيان كرتے ہوئے اعلان كيا ہے كہ مسلمان مسيحيوں كےساتھ تعاون كے ذريعے فريقين كے درميان كئی قيمتی جانوں كے قتل عام كا سبب بننے والی گزشتہ لڑائيوں كے مانند مزيد پر تشدد واقعات كی روك تھام كے لیے كوشش كر رہے ہیں ۔
مسلمانوں كی سپريم كونسل كے صدر اور كينيا میں اديان كے درميان گفتگو مركز كے سربراہ آڈان واشو dan washoe گزشتہ تلخ واقعات و حادثات اسی طرح مسلمانوں اور مسيحيوں كےدرميان اختلافات كی جانب اشارہ كرتے ہوئے واضح كيا ہے كہ مسلمانوں كی جانب سے مسلسل كوششیں اديان كے پيروكاروں كےدرميان تسامح ، اختلافات كو كم كرنے اور محبت كے فروغ كے لیے مددگار ثابت ہوں گی ؛البتہ تشدد اور انتہا پسندی كو روكنے لیے كے مزيد كوششوں كی ضرورت ہے ۔
1048830