قائد انقلاب اسلامی امام خامنہ ای كی خواتين اور بيداری اسلامی اجلاس كے شركاء سے ملاقات

IQNA

قائد انقلاب اسلامی امام خامنہ ای كی خواتين اور بيداری اسلامی اجلاس كے شركاء سے ملاقات

سياسی سماجی گروپ : پہلے بين الاقوامی خواتين اور بيداری اسلامی اجلاس كے شركاء نے آج 11 جولائی ظہر سے پہلے حسينیہ امام خمينی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق خواتين اور بيداری اسلامی عالمی اجلاس كے مہمانوں نے آج 11 جولائی كو قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات كی ہے ۔
رپورٹ كے مطابق 85 ممالك كی ايك ہزار سے زيادہ خواتين اس بين الاقوامی اجلاس میں شركت كر رہی ہیں ۔
قائد انقلاب اسلامی امام خامنہ ای كی گفتگو سے پہلے فلسطين ، مصر ، تيونس ، بحرين ، لبنان ، ليبيا ، يمن ، آذر بائيجان اور عراق كی خواتين نے اپنے ممالك میں برپا ہونے والے انقلاب اور اسلامی بيداری كے بارے میں گفتگو كی ہے ۔
1050178