باكو میں (رمضان المبارك كے اسرار سے آشنائی ) كے عنوان سے نمائش كا آغاز

IQNA

باكو میں (رمضان المبارك كے اسرار سے آشنائی ) كے عنوان سے نمائش كا آغاز

سياسی سماجی گروپ: جمھوریہ آذربائيجان كے دار الحكومت باكو میں 19 جولائی كو حكومتی تھیٹر " جوان شائقين " میں (رمضان المبارك كے اسرار سے آشنائی) كے عنوان سے نمائش منعقد ہو گی۔
ايران كی قرآنی خبر رساں (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ نمائش روحانی اور قومی اقدار كے تحفظ كی يونين كے تعاون سے رمضان المبارك كے استقبال كی مناسبت سے مقامی وقت كے مطابق 11 بجے سے رات 10 بجے تك منعقد ہو گی ۔
اس نمائش كا مقصد یہ ہے كہ باكو كے شہريوں كو رمضان المبارك كے جسمانی اور روحانی فوائد سے آگاہ كيا جائے تا كہ مسلمان اس مبارك مہينے كی خير و بركت حاصل كر سكیں ۔
1043676