ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ايرانی كلچرل سنٹر كےخبرنامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مجدی حماد كی كتاب ﴿صلح اسرائيلی﴾ كی تيسری جلد شائع ہوئی ہے جس میں اسرائيل كے ساتھ آيندہ جنگ ، خطے میں ہونے والی تبديلياں اور خطے اور بين الاقوامی ممالك كے ساتھ روابط جيسے موضوعات پر گفتگو كی ہے ۔
دوسری كتاب لبنان كے دارالفكر نے شائع كی ہے جس میں فائز كرم نے حكمرانوں پر صیہونی ازم كی حكمرانی كو موضوع سخن قرار ديتے ہوئے صیہونی ازم كے بارے میں بڑے اچھے طريقے سے لكھا ہے ۔
1054082