ڈھاكہ میں اسلامی پروگراموں كا اجراء ، عالم اسلام كا ثقافتی دار الحكومت

IQNA

ڈھاكہ میں اسلامی پروگراموں كا اجراء ، عالم اسلام كا ثقافتی دار الحكومت

سياسی سماجی گروپ : بنگلا ديش كے دار الحكومت ڈھاكہ كو 2013ء كے لئے عالم اسلام كا ثقافتی دار الحكومت قرار ديا گيا ہے۔ اس لئے شہر میں مختلف اسلامی پروگرام پيش كئے گئے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ مطابق حكومتی حكام اسلامی انسٹی ٹيوٹيس كے تعاون سے مختلف مذہبی پروگرام پيش كریں گے ۔ اس كی افتتاحی تقريب میں بنگلا ديش كی وزير اعظم شيخ حسينہ واجد كے علاوہ ملك كی ثقافتی شخصيات اور مختلف اسلامی ممالك كے سفيروں نے شركت كی ہے یہ تقريب 14 جولائی كو منعقد ہوئی ۔
1055137