ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، اس تعليمی وركشاپ كےدوران كرانی كے معروف عالم دين حجت الاسلام و المسلمين ياور احمد محمدی نےمنتظرين حضرت امام زمانہ (عج) كے فرائض كے بارے میں خطاب كيا ہے ۔
انہوں نے امام زمانہ (عج) كے انتظار كا فلسفہ بيان كرتے ہوئے خيال ظاہر كيا ہے كہ صرف امام (عج) كا منتظر ہونا ہر مسلمان كے لیے كافی نہیں ہے بلكہ انتظار مكمل طور پر عملی آمادگی كے ساتھ ہونا چاہيئے۔
1057418