موریطانیہ کے مسلمان جوانوں کی تعلیم کا ہدف امت اسلامیہ کے مفادات کا تحفظ

IQNA

موریطانیہ کے مسلمان جوانوں کی تعلیم کا ہدف امت اسلامیہ کے مفادات کا تحفظ

سیاسی اور سماجی گروپ : موریطانیہ کے شہر زورات کے جوانوں نے (ایمان) کے عنوان سے اسلامی تعلیمی کیمپ میں اسلامی مفادات کے تحفظ کے لیے لازمی تعلیم حاصل کریں گے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے شعبہ افریقا کی رپورٹ کے مطابق، یہ تعلیمی کیمپ اسلامی تنظیموں من جملہ المستقبل ، شبیبہ بناء الوطن کی جانب سے ایک سو طلباء کی شکرت کے ساتھ ۲۱ جولائی سے شروع ہو گا اور ۲۶ جولائی تک جاری رہے گا ۔
المستقبل کے صدر اور کیمپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکیننے اس قسم کے تعلیمی کیمپوں کی اہمیت کے بارے میں بیان کرت ہوئے کہا : مسلمان جوانوں کی تعلیم و تربیت امت اسلامیہ کے مفادات کے دفاع اور تحفظ ، وطن کو آباد کرنے اور امت اسلامیہ کے لیے پر امن معاشرے کی تشکیل جیسے اخلاقی اور اسلامی احکام سکیھنے کے لیے انجام دی جا رہی ہے ۔
1056220