ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ شرق و جنوب شرق ايشيا كی رپورٹ كے مطابق یہ پروگرام شيعان تانجی كے زير اہتمام حسينیہ تانجی كے تعاون سے ۲۱ جولائی بروز ہفتہ كو شروع ہوئے ہیں اور ماہ رمضان كے اختتام تك جاری رہیں گے ۔
ياد رہے كہ اس دوران نماز مغرب علی عباس كی امامت میں ادا كی جائے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ حسينیہ تانجی كی بنياد ايك سو سال پہلے محمد علی مازندرانی نے ركھی تھی اور اب ان كے بیٹے اس كا انتظام سنبھالے ہوئے ہیں ۔
1061523