ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق جمعيت دفاع از فلسطين كے سياسی كميشن كے سربراہ احمد رضا روح اللہ زادہ نے "شام میں بحران اور اسلامی بيداری" كے عنوان سے منعقدہ نشست جو جمعہ شب ۲۷ جولائی كو بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں واقع فلسطين اور اسلامی بيداری كے اسٹال پر اس مطلب كے ضمن میں كہا : امريكہ اور صیہونی حكومت كو اسلامی بيداری سے شديد نقصان پہنچا ہے اور وہ شام میں شكست نہیں كھانا چاہتے ۔
انہوں نے مزيد كہا : میں نہیں سمجھتا كہ دشمن شام كو آسانی كے ساتھ اپنے حال پر چھوڑ دیں گے چونكہ شام كو اپنے حال پر چھوڑنے كا مطلب خطے سے اپنے مفادات كی جنگ ہارنا ہے ۔
1063627