میڈيا كی آزادی سے صیہونيوں كا ذرائع ابلاغ پر قبضہ كمزور ہو سكتا ہے

IQNA

میڈيا كی آزادی سے صیہونيوں كا ذرائع ابلاغ پر قبضہ كمزور ہو سكتا ہے

سياسی گروپ : ايرانی صدر نے اخبار نويسوں كے اعزاز میں منعقدہ تقريب سے خطاب كرتے ہوئے خيال ظاہر كيا : ذرائع ابلاغ اپنی آزادی كے ساتھ صیہونيوں كے میڈيا پر تسلط كو كمزور كر سكتے ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق خبرنگاروں كے اعزاز میں یہ تقريب ايرانی صدر محمود احمدی نژاد كی شركت كے ساتھ ۷ اگست بروز منگل كو ايرانی پارليمنٹ میں منعقد كی گئی ۔
ايرانی صدر نے خبرنگاروں كو مباركباد كے ضمن میں كيال ظاہر كيا : ضروری ہے كہ ہم ہميشہ اپنا محاسبہ كریں چونكہ انسانی حقيقت ، زندگی كی فرصت ، تعالی اور جاودانگی بالا ترين الٰہی ہدیہ ہیں ۔
ايرانی صدر نے مزيد كہا : صیہونيوں نے جس طرح تمام انسانی وسائل پر ڈاكہ ڈالا ہے اسی طرح انہوں نے میڈيا كو بھی زوال كا شكار كر ديا ہے ۔
1073499