امام خامنہ ای كے كلام میں امير المومنين (ع) كا ايثار

IQNA

امام خامنہ ای كے كلام میں امير المومنين (ع) كا ايثار

سياسی گروپ : امير المومنين (ع) كی زندگی كے پورے پچاس برس يا ۵۲، ۵۳ برس ، ۱۰ سال سے ساٹھ سال تك آپ ملاحظہ كریں كہ ايك امر تسلسل كے ساتھ نماياں ہے اور وہ ايثار اور خود گزشتگی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے رہبر معظم كی اطلاع رساں ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان بيانات كا پہلا حصہ آیہ كريمہ «و من النّاس من يشرى نفسه ابتغاء مرضات اللَّه» كی شرح و تاويل سے متعلق ہے ۔
اس درس میں رہبر معظم كا خطبہ نماز جمعہ شامل ہے كہ جو آغا نے بائيس برس قبل تہران كی نماز جمعہ میں امير المومنين (ع) كے روز شہادت كی مناسبت سے ديا تھا كہ جس میں امير المومنين (ع) كی زندگی میں ايثار اور خود گزشتگی كے پہلو پر تفصيل سے روشنی ڈالی گئی ہے ۔
1074222