ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے رہبر معظم كے دفتر كی اطلاع رساں ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مولی الموحدين حضرت علی بن ابی طالب(ع) كی مظلومانہ شہادت كی مناسبت سے عوام كے مختلف طبقات نے رہبر معظّم كے حضور مجلس عزا میں شركت كی ۔
اس مجلس میں نماز ظہر كے بعد شركا نے مولائے متقيان حضرت علی (ع) كی شہادت پر مجلس برپا كی اور عزاداری كی ۔
1074847