امّت واحدہ بين الاقوامی يونين كے ترجمان احمد رضا پاھنگ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كہا : دو سال قبل غزہ كے جنگ زدہ لوگوں كے لیے ہماری انجمن نے انسانی امداد جمع كرنے كی ضرورت محسوس كی ۔
انہوں نے مزيد كہا : ہمارے اجلاس میں شريك بعض طلبہ نے اپنی اپنی اين ۔ جی ۔ اوز كو عالم اسلام اور غزہ كے مسائل حل كرنے كی ضرورت پر زور ديتے ہوئے اپنی تنظيموں كے كردار كو مؤثر قرار ديا كہ جس پر ان تمام تنظيموں كو ايك پلیٹ فارم پر اكٹھا كر كے امت واحدہ يونين كا قيام عمل میں لايا گيا ۔
1074455