اسرائيل كا بے جان جسد قابل احياء نہیں ہے / عرب سربراہوں پر كڑی تنقيد

IQNA

اسرائيل كا بے جان جسد قابل احياء نہیں ہے / عرب سربراہوں پر كڑی تنقيد

سياسی گروپ : حجت الاسلام صديقی نے نماز جمعہ تہران كے دوسرے خطبے میں واضح كيا : جعلی صیہونی حكومت كا خاتمہ نزديك ہے اور یہ آخری سانس لے رہی ہے ، شديد بيماری كے شكار اس بے جان جسد كو كسی طرح بھی موت سے نہیں بچايا جا سكتا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق تہران كے خطيب جمعہ حجت السلام صديقی نے شب قدر كی اہميت بيان كرتے ہوئے كہا : رمضان جو رحمت و نور كا مہينہ ہے ، ختم ہونے كے قريب ہے لہٰذا اس كی شب قدر میں خود كو خواب غفلت سے بيدار كریں اور اپنے قيمتی الٰہی گوہر كو كثافتوں سے دور كریں ۔
تہران كے امام جمعہ نے اسی طرح خيال ظاہر كيا : ماہ رمضان كے باقی ماندہ ايام كو غنيمت جانیں اور كل بشر كی نجات اور خطّے كے مسلمانوں كی نجات كے لیے ہتھيار اٹھا لیں ۔
1075135